حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ

حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا

اب وزراء، مشیران، معاونین اور بیوروکریٹس کو حقائق بتانا ہوں گے، وزیراعظم نے پرفارمنس ریکارڈ اپنی ڈائری میں نوٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔
وزیر اعظم نے تاخیری حربوں پر کئی افسران کی سرزنش بھی کی اور اعلیٰ افسران کو کہا کہ کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے اپنی ٹیم پر بھی واضح کرتے ہوئے کہا کہ وزارتیں ہوں یا ڈویژن، حکومتی امور میں کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

اسلام آباد: جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیزکیلئےاپنا سیورج پلانٹ لگانے کی شرط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے