قائم مقام وی سی کی جانب سے نئے وائس چانسلر کی تقرری میں مبینہ لاپرواہی کا مظاہرہ

قائم مقام وی سی کی جانب سے نئے وائس چانسلر کی تقرری میں مبینہ لاپرواہی کا مظاہرہ

کراچی: قائم جامعہ اردو میں ڈاکٹرعارف زبیر تاحال قائم مقام وائس چانسلر کے عہدے پر تعینات ہیں، چھ ماہ کے دوران مستقل وی سی کے لیے اشتہار تک جاری نہ کیا جاسکا

قائم مقام وی سی کی جانب سے نئے وائس چانسلر کی تقرری میں مبینہ لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ قائم مقام وی سی نے محض نوٹ شیٹ پر عہدے کی مدت میں توسیع کرالی۔
عہدے کی مدت میں توسیع کرانے کے لیے سینیٹ اجلاس بلانے کے بجائے محض 3سینیٹرز سے توسیع کرائی گئی۔
کروناوائرس کے پیش نظر جامعہ اردو بھی آن لائن کلاسز کا آغاز کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پچھلے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا

پچھلے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے