سعودی حکومت نے حج 2020 کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کردیا

سعودی حکومت نے حج 2020 کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کردیا

ریاض: نئے اعلانات کے تحت کسی بھی قسم کی علامات(مشتبہ معاملات) والے افراد کو الگ الگ رہائشی عمارتوں میں رکھا جائے گا، جبکہ کسی علامت کے حامل کارکنان یارضاکاروں کو کام کی اجازت نہیں ہوگی

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ ہرحاجی اور کارکن کے لیے ماسک پہننا لازمی ہے، ہر فرد کے لیے ڈیڑھ میٹر فاصلہ برقرار رکھنا طے کردیا گیا ہے، ذاتی اوزاریاسامان ایک دوسرے کو نہیں دیا جاسکے گا۔
نئے فیصلوں کے تحت اجتماعی نمازوں کی ماسک اور جسمانی فاصلے کے ساتھ ادا کرنے کی اجازت ہوگی، حجاج کرام کو حجر اسود چھونے کی اجازت نہیں ہوگی، طواف اور سعی کے دوران جسمانی فاصلہ برقرار رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کینیڈا نے پاکستان کو اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم میں شامل کر رکھا ہے

کینیڈا نے پاکستان کو اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم میں شامل کر رکھا ہے

اوٹاوا: پاکستان ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کینیڈین ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے