وزیراعلیٰ سندھ کو نیب ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کو نیب ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد: 4  جون کو انسداد بد عنوانی ادارے میں پیشی کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کو سوالنامہ فراہم کیا گیا تھا اور انہیں جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی تھی

یہ معاملہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت بشمول سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، مراد علی شاہ، فریال تالپور اور کچھ سینئر بینکرز اور بیوروکریٹس کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق ہے
اس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ پر الزام ہے کہ انہوں نے سندھ میں شمسی توانائی سے چلنے والی لائٹس کی خریداری اور تقسیم کے لیے غیر قانونی ٹھیکے دیے۔
اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ 4 جون کو تفتیش کے سلسلے میؓں پیش ہوئے تو انہوں نے نیب کے الزامات سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔
نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعلیٰ سندھ سے دو گھنٹے سے زائد تفتیش کی تھی اور جعلی اکاونٹس سے متعلق بھی سوالات پوچھے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

 اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کو آج طلب کیا تھا تاہم مسلم لیگ (ن) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے