آزاد نگر کے ڈونکی کنگ اب امریکا اور برطانیہ جارہے ہیں

آزاد نگر کے ڈونکی کنگ اب امریکا اور برطانیہ جارہے ہیں

فلم ‘دی ڈونکی کنگ’ مشہور ترین ڈیجیٹل پلیٹ فارم ‘ایمازون پرائم’ ویڈیو پر امریکا اور برطانیہ کے لوگوں کے لیے دستیاب ہو گی

ڈونکی کنگ پاکستان کی پہلی فلم ہے جسے اسپین، ترکی، روس، یوکرین،کولمبیا سمیت دنیا کے 10 ممالک میں ریلیز کیا جاچکا ہے۔
دی ڈونکی کنگ پاکستان سنیما کی تاریخ کی پہلی اینی میٹیڈ فلم ہے جس نے ملک میں 25 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔
امریکا اور برطانیہ کے شائقین بھی منگو کی شرارتوں کے مزے لیں گے کیوں کہ آزاد نگر کے ڈونکی کنگ اب امریکا اور برطانیہ جارہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں

معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں

امریکا: ہیلن ریڈی نے اگرچہ ڈیڑھ درجن کے قریب میوزک ایلبم ریلیز کیے، تاہم ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے