بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی

بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی

بارسلونا: بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی، وہ موجودہ معاہدے کی تکمیل پر رخصت ہونے کی تیاری کررہے ہیں

حالیہ معاہدہ 2021 میں مکمل ہوگا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق میسی اور والد جارج نے معاہدے میں توسیع پر تبادلہ خیال شروع کیا تھا لیکن اب وہ کیمپ ناؤ میں مزید رکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈکپ 2019 میں بھارتی ٹیم کی شکست پر عبد الرزاق بھی بول پڑے

سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ بھارت ورلڈکپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے