پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے

پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے

واشنگٹن: واشنگٹن میں پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے، اس موقع پر مظاہرین کے ساتھیوں نے مداخلت کرکے دونوں افراد کو پولیس تشدد سےبچایا

سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی موت بھی پولیس کی جانب سے گردن پر گھٹنا رکھنے کے باعث دم گھٹنے سے ہوئی تھی تاہم امریکی پولیس اب بھی وہی طریقہ استعمال کررہی ہے۔
سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کے بعد امریکا بھر میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد کئی ریاستوں میں پولیس کے محکمے میں اصلاحات متعارف کروائی گئی تھی لیکن ابھی بھی امریکا بھر میں اس طرح سے واقعات میں کمی نہیں آرہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا کے صحتیاب مریضوں سے پلازما لینے کا فیصلہ

کورونا کے صحتیاب مریضوں سے پلازما لینے کا فیصلہ

امریکا: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی وبا کو اگست کے اختتام تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے