محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کردی

کراچی: میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ہے، ڈائریکٹرمیٹ میٹ نے کہا ہے اگلے ہفتے سے شہر میں مون سون بارشیں متوقع ہے، 6جولائی کی شام یا رات کو درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں

ڈائریکٹر میٹ کا کہنا ہے کہ رواں سال کراچی میں معمول سے 10فیصد زائد بارشیں متوقع ہیں، بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے، معمول سے زائد بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کا بھی خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے