دیگر ملکوں کی طرح ملائیشیا نے بھی پاکستانی پائلٹس معطل کر دیے

دیگر ملکوں کی طرح ملائیشیا نے بھی پاکستانی پائلٹس معطل کر دیے

کوالا لمپور: ملائیشیا کے محکمہ ایوی ایشن نے مقامی ایئر لائنز کے ان پائلٹس کو عبوری طور پر معطل کر دیا ہے جن کے پاس پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ لائسنس تھے

ملائیشیا کی سول ایوی ایشن کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں 20 سے کم پاکستانی پائلٹس کام کر رہے ہیں، وہ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ان پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کی جا سکے۔ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی جن پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کرے گی ان کو فوری طور پر بحال کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا کے صحتیاب مریضوں سے پلازما لینے کا فیصلہ

کورونا کے صحتیاب مریضوں سے پلازما لینے کا فیصلہ

امریکا: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی وبا کو اگست کے اختتام تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے