عمران خان آج وفاقی دارالحکومت کے 4منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

عمران خان آج وفاقی دارالحکومت کے 4منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد: ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کیلئے 4 اہم منصوبوں راول ڈیم انٹرچینج،کورنگ پل، پی ڈبلیو ڈی انڈرپاس کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا

مختلف سیکٹرز میں انفراسٹکچر منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا، شہر کے چاروں میگا پروجیکٹس پر 2 ارب روپے زیادہ لاگت آئے گی۔
چاروں منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاوس میں ہوگی۔
وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی علی نواز اعوان بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

 اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کو آج طلب کیا تھا تاہم مسلم لیگ (ن) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے