گرمی کا پارہ 40 ڈگری کو عبور کرگیا

گرمی کا پارہ 40 ڈگری کو عبور کرگیا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.1 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت کم سے کم پارہ اضافے سے 30.5 ڈگری ریکارڈ ہوا

صبح کے وقت سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں بند ہوگئیں جبکہ بیشتر وقت جنوب مشرقی (تھرپارکر سندھ) کی گرم ومرطوب ہوائیں چلیں، شام کے وقت سمندر کی بند ہوائیں بحال ہوگئیں تاہم رفتار کم ہونے کی وجہ سے شدید حبس محسوس ہوا، ہوا میں نمی کا تناسب صبح کے وقت 52 جبکہ شام کو50 فیصد رہا۔

یہ بھی پڑھیں

پچھلے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا

پچھلے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے