شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار اور معمولات زندگی درہم برہم

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار اور معمولات زندگی درہم برہم

کراچی: شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں اور معمولات زندگی درہم برہم ہیں، کے الیکٹرک کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ مستثنی علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے

کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش جاری ہے، لیاری، عثمان آباد، گلبہار، شومارکیٹ گارڈن، آگرہ تاج، شیرشاہ، سائٹ، بلدیہ، گلشن حدید، گڈاپ، ملیر، میمن گوٹھ، شاہ لطیف ٹاؤن، قائد آباد، لانڈھی اور کورنگی میں 3 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ کیماڑی، سرجانی، اورنگی ٹاؤن، بنارس اور قصبہ کالونی میں بھی بجلی گھنٹوں گھنٹوں غائب ہے۔
کے ایکلٹرک کے دعووں کے برعکس اب بھی مستثنی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہر قائد میں سردی کی لہر آئندہ مزید 3 روز جاری رہ سکتی ہے

شہر قائد میں سردی کی لہر آئندہ مزید 3 روز جاری رہ سکتی ہے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی ہے اور شہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے