کرونا کے باعث معیشت کو گہرا نقصان پہنچا

کرونا کے باعث معیشت کو گہرا نقصان پہنچا

کراچی :گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر کا غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کرونا کے باعث معیشت کو گہرا نقصان پہنچا، وبا کے 2لاکھ 13ہزار کیس رپورٹ ہوئے، پاکستان میں 4ہزار اموات ہوئیں

وبا کی وجہ سے ملک سمیت عالمی سطح پر معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے۔
ہ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد معیشت اپنی پرانی شکل اختیار کررہی ہے۔
دوسری جانب وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2019-20کےدوران مہنگائی کی شرح10.74 فیصد رہی، ایک سال میں پیاز کی قیمت68فیصد اور دالوں کی قیمت 43 سے 66فیصد بڑھ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے