بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی: شہر میں ہلکی بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے اور تیز ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر قائد میں رات تک ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا 24گھنٹوں کے دروان مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں فنی خرابی اور لوڈ مینجمنٹ کے نام پر لوڈ شیڈنگ شروع

لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں فنی خرابی اور لوڈ مینجمنٹ کے نام پر لوڈ شیڈنگ شروع

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کے الیکٹرک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے