ساحل سمندر پر دیوقامت وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی

ساحل سمندر پر دیوقامت وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ویسٹ بنگال میں مردہ وہیل بہہ کر ساحل پر آگئی، پولیس اور محکمہ جنگلات کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر معاملے کا جائزہ لے رہا ہے

مردہ وہیل کی خبر بھارتی میڈیا پر نشر ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے ساحل کا رخ کرنا شروع کردیا ہے، موقع پر موجود لوگوں نے وہیل کی تصاویر بنائیں اور سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔
پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وہیل کو چھونے سے گریز کریں۔
متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ وہیل کی موت کی وجہ کوئی بیماری ہوسکتی ہے، طویل عمری کے باعث بھی مچھلیاں مر جاتی ہیں، ممکنہ طور پر اس وہیل کی ہلاکت بھی اسی باعث ہوئی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

بھارت: بھونڈی کی نگرانی کرنے والے تھانہ سٹی اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے اے ایف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے