ایل پی جی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ

ایل پی جی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ

کراچی: چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے اضافہ کیا گیا ہے

گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 50 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔
عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ ایل پی جی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا، حکومت ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نو ٹس لے ورنہ حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں فنی خرابی اور لوڈ مینجمنٹ کے نام پر لوڈ شیڈنگ شروع

لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں فنی خرابی اور لوڈ مینجمنٹ کے نام پر لوڈ شیڈنگ شروع

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کے الیکٹرک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے