کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش

کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش

کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا جب کہ پی ایس او اور سوئی سدرن کہتے ہیں کہ ہم گیس اور فرنس آئل فراہم کررہے ہیں

یہ تینوں محکمے وفاق کے ہیں لیکن وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش ہیں، کے الیکٹرک کا کراچی اور سندھ کے دیہی علاقوں کے ساتھ یہ سلوک پہلے سے ہورہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایوان میں کچھ باتیں کی گئیں جو مجھے نامناسب لگیں تاہم میں کچھ باتیں کروں گا وہ برداشت کرنے کی ہمت رکھیےگا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے 4 ہزار کے قریب مریض جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ سندھ میں کورونا وائرس کے 54 فیصد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے