حکومت نے آئی ٹی کی صنعت کے فروغ کے لیے وسیع تراقدامات کیے

حکومت نے آئی ٹی کی صنعت کے فروغ کے لیے وسیع تراقدامات کیے

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر اسدمجیدخان نے ٹیک سمٹ میں آن لائن شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے پاک امریکا طویل المدتی معاشی، تجارتی اور کاروباری تعلقات پر روشنی ڈالی،

آن لان گفتگو میں اسلام آباد میں متعین امریکی سفارت خانے کے ناظم الامورجون ہور کی بھی شرکت کی
پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ حکومت نے آئی ٹی کی صنعت کے فروغ کے لیے وسیع تراقدامات کیے۔
اثنا جون ہور نے کہا کہ امریکا پاکستان میں کاروبار میں معاونت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ امریکی ناظم الامور نے پاکستان میں آئی ٹی شعبے سے وابستہ ہنرمندافراد کی مہارت کی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

کابل: آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے