وزیریلوے نے کروناوائرس کو شکست دے دی

وزیریلوے نے کروناوائرس کو شکست دے دی

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ شیخ رشید احمد آج گھر پہنچ جائیں گے، ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد انہیں گھر جانے کی جازت دی گئی ہے، اللہ کا شکر ہے قوم کی دعائیں ساتھ ہیں

وفافی وزیر 8 جون کو کروناوائرس کا شکار ہوئے تھے۔ جس کے بعد وہ اپنے گھر میں سیلف آئسولیشن میں چلے گئے تھے۔ بعد ازاں انہوں نے 10 جون کو بھی وائرس کا ٹیسٹ کروایا تب بھی مثبت آیا۔
کرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو ملٹری اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
گزشتہ ہفتے اسپتال سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا تھا کہ اب وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ فیملی کا کہنا تھا کہ انہیں احتیاطی تدابیر کے پیش نظر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، شیخ رشید کو کوئی پیچیدگی لاحق نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے