امارات ائیرلائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 روز کے لیے معطل

امارات ائیرلائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 روز کے لیے معطل

اسلام آباد: امارات ائیرلائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 روز کے لیے معطل کی ہیں

صرف کراچی سے آخری پرواز ای کے 607 دبئی کے لیے روانہ ہوگی۔
ذرائع کے مطابق کم مسافروں کے باعث اخراجات پورے نہیں ہو رہے لہٰذا 3 جولائی کے بعد دوبارہ جائزہ لے کر پاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے پر غور ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے