شہروں میں برساتی نالوں کی صفائی بروقت یقینی بنانے کی سفارش

شہروں میں برساتی نالوں کی صفائی بروقت یقینی بنانے کی سفارش

کراچی: کچرے سے بھرے نالے زیادہ بارشوں کا بوجھ اٹھا پائیں گے؟کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی نہ ہونے پر شہری پریشان ہیںکراچی میں سال بھر صفائی نہ ہونےسے نالے کچرے سے بھر گئے ہیں اور ندیاں بھی تنگ نالوں میں بدل گئی ہیں

مئیر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں کہ نالوں کی صفائی سے متعلق سندھ حکومت کو خطوط لکھے ہیں لیکن جواب نہیں آیا۔
انہوں نے حسب معمول پیسوں کی کمی کا رونا روتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس وسائل نہیں کہ تمام نالوں کی صفائی کریں۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے