صہیونی فوج نے خفیہ طور پر جدید اسلحے کے جانوروں پر مہلک تجربات کیے ہیں

صہیونی فوج نے خفیہ طور پر جدید اسلحے کے جانوروں پر مہلک تجربات کیے ہیں

اسرائیل: اپنی رپورٹ میں کہا کہ اسرائیل میں حیوانات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے کہا کہ وزارت دفاع کے اعدادود شمار میں کہا گیا ہے کہ فوج نے جدید اسلحے کے کم سے کم ایک ہزار تجربات کیے ہیں

ان تجربات میں کتوں اور بکریوں کو جدید اسلحے سے ہلاک کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سال 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج نے 40 تجربات چالیس کتوں کو ہلاک کیا جب کہ 25 بکریوں، 10 مینڈھوں، 125 خنزیروں اور سیکڑوں دیگر جنگی اور پالتو جانور شامل ہیں۔ انہیں اسلحے کے استعمال میں بے دردی سے ہلاک کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

امریکا: اسکینڈل اس وقت سامنے آیا جب ریاست جارجیا کی ارون کاؤنٹی کے ایک حراستی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے