سرفراز بگٹی پر کوئٹہ سے ایک بچی ماریہ کے اغواء میں معاونت کا الزام

سرفراز بگٹی پر کوئٹہ سے ایک بچی ماریہ کے اغواء میں معاونت کا الزام

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت کی توثیق کی درخواست پرسماعت کرتے ہوئے ضمانت کی توثیق کےحوالےسےدائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

جسٹس عبداللہ بلوچ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت کی توثیق کی درخواست پر گذشتہ سماعت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اس سے قبل سیشن کورٹ نے کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔
سرفراز بگٹی نے بچی کےاغواء میں معاونت کے کیس میں ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کررکھی تھی،سینیٹر سرفراز بگٹی پر کوئٹہ سے ایک بچی ماریہ کے اغواء میں معاونت کا الزام ہے۔
فیصلے کے وقت درخواست گزار سرفراز بگٹی اور کیس میں مدعی دونوں میں سےکوئی عدالت میں موجود نہیں تھا جبکہ گزشتہ 6 ماہ سے یہ مقدمہ کوئٹہ کی سیشن کورٹ اور پھر بلوچستان ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

بلوچستان: بلوچستان دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے