اداکارہ سارہ خان محبت میں گرفتار ہوگئی

اداکارہ سارہ خان نے محبت کا اعتراف کر لیا، تاہم نکاح تک نام بتانے سے انکار

اداکارہ سارہ خان نے محبت کا اعتراف کر لیا، تاہم یہ بتانے سے انکار کردیا کہ وہ کس سے محبت کرتی ہیں۔

سارہ خان نے پہلی بار اپنی محبت کے حوالے سے لب کشائی کی اور اعتراف کیا کہ وہ کسی کی محبت میں گرفتار ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری پہلی محبت امی اور ابو ہیں، ان کی محبت کے لیول تک کوئی نہیں پہنچ سکتا۔ فیملی کے بعد جس سے میں محبت کرتی ہوں وہ میرا شوہر ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہاں مجھے ایک شخص سے محبت ہو گئی ہے لیکن مجھے اس کے بارے میں بات کرنا اچھا نہیں لگتا کیونکہ میرے گھر کا ماحول ایسا نہیں ہے، جب نکاح ہو جائے گا تو سب کو بتا دوں گی۔

 

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

فہد مرزا نے اس حوالے سے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا، “سوال یہ تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے