کراچی کے لیے اضافی 14 سو میگا واٹ بجلی کی فراہمی کی منظوری دے دی

کراچی کے لیے اضافی 14 سو میگا واٹ بجلی کی فراہمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: اجلاس کی سربراہی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کی جس میں اے آر ای پی مسودے پر بات چیت کی گئی اور جس حالت میں موجود ہے اسی صورت میں کابینہ کو جمع کروانے کی ہدایت بھی کی گئی

بتایا کہ وزارت توانائی نے کابینہ کمیٹی کو بتایا کہ مسودے پر سب سے زیادہ سندھ حکومت کو تحفظات تھے جس کی وجہ سے اس کی منظور میں 6 ماہ کی تاخیر ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں بات چیت جمعرات تک جاری تھی۔
اسد عمر نے کہا کہ پالیسی کو ان معمولی مسائل کی وجہ سے نہیں روکنا چاہیئے بلکہ منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں پیش کرنی چاہیئے تا کہ کم از کم وفاق کی جانب سے یہ کلیئر ہوجائے اور زیر التوا معاملات کو مشترکہ مفادات کونسل کی سطح پر حل کرلیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے