ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں کمی دیکھ کر کرونا وائرس الرٹ لیول 4 سے 3 کردیا

ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں کمی دیکھ کر کرونا وائرس الرٹ لیول 4 سے 3 کردیا

لندن: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد وائرس الرٹ کا بھی ایک لیول کم کردیا گیا ہے ترجمان حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں انفیکشن میں مسلسل کمی نوٹ کی گئی ہے

برطانیہ میں کرونا کیسز میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن کا خاتمہ کیا جاچکا ہے، حکومت نے سماجی فاصلوں پر عمل درآمد کے لیے اقدامات کیے جس کے تحت مصروف شاہراہوں کی فٹ پاتھوں کو یک طرفہ قرار دے دیا گیا یعنی اب عوام کو ایک طرف سے ہی جانے کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

کابل: آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے