سنی لیون سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سیلبرٹی قرار

ممبئی: سنی لیون کو گزشتہ 5 سال میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سیلبرٹی قرار دے دیا گیا ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق سنی لیون بالی ووڈ میں پانچ سال سے اب تک گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فنکارہ ہیں۔ سنی لیون کے مداح بڑی تعداد میں بھارت اور امریکا میں موجود ہیں۔ سنی لیون اس رپورٹ کے بارے میں جان کر بہت خوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پریانکا چوپڑا کو نفرتیں پھیلانے کے بجائے امن کا درس دینا چاہیے

اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پریانکا چوپڑا کو پاکستان اور بھارت میں نفرتیں پھیلانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے