جسٹس لبنی سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو

جسٹس لبنی سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو

اسلام آباد: عدالتی حکام نے جسٹس لبنی سلیم پرویز میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی آئندہ ہفتے کی کاز کینسل کردی۔ جسٹس لبنی سلیم پرویز کو خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

ان کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ ہفتے پازیٹو آیا تھا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں۔ اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی کورونا کا شکارہیں اور عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے