معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے

طارق عزیز ادیب، شاعر اور سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے، انہوں نےکئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے

طارق عزیز کافی دنوں سے علیل تھے، طارق عزیز کو طبعیت خراب ہونے پر نجی ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔
معروف اداکار طارق عزیز پی ٹی وی کے مقبول پروگرام نیلام گھر کے میزبان تھے۔
ذرائع کے مطابق کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے طارق عزیز ادیب، شاعر اور سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں

مشتاق احمد یوسفی آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں

کراچی: مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے