مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے، امریکی فیشن ماڈل بھی ٹرمپ کیخلاف میدان میں آگئی

نیویارک: امریکی فیشن ماڈل بیلا حدید نے کہا ہے کہ مجھے اپنے مسلمان ہونے پر فخر ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران امریکی فیشن ماڈل بیلا حدید بھی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ”مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے“۔ بیلا حدید کا کہنا تھا کہ امریکا میرے بھائی بہن اور میرے لیے گھر کی طرح ہی ہے، میرے والد ہمیشہ سے بہت مذہبی رہے، وہ ہمارے ساتھ عبادت کرتے تھے اور مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے۔میرے لیے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف اس احتجاج میں شرکت کرنا ضروری تھا کیوں کہ یہ میرے لیے کافی ذاتی مسئلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن۔۔۔۔

اپنے ملک میں رہ کر پاکستان کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں

پھنے خان میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے