وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کورونا کی تشخیص

وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کورونا کی تشخیص

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق میں بھی کورونا کی تشخیص ہوگئی ، جس کے بعد امین الھق نے خودکوپارلیمنٹ لاجزمیں آئسولیٹ کر لیاہے

وفاقی وزیر آئی ٹی کا کہنا تھا کہ دو دن سے انکی طبعیت میں خرابی اور بخار کے باعث انھوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے، جس کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت پر خود کو دس دن کے لیے قرنطینہ کرلیا ہے۔
وفاقی وزیر نے عوام سے جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی ہے۔
امین الحق کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں ۔۔انھوں نے چند دن پہلے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات بھی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے