موجودہ صورت حال میں برطانیہ کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے

موجودہ صورت حال میں برطانیہ کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے

جنیوا: ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر برائے یورپ نے مزید کہا کہ برطانیہ میں سخت لاک ڈاؤن رہا جس سے معمولات زندگی اور معشیت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے، لاک ڈاؤن میں نرمی کا اقدام آہستہ اور احتیاط کے ساتھ اٹھانا چاہیے

برطانوی حکومت کو کرونا صورت حال کے پیش نظر سماجی فاصلوں سے متعلق جامع جائزہ پلان تشکیل دینا چاہیے، ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی ہونی چاہیے لیکن حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے۔
ڈاکٹر کلوج کا بیان ایسے وقت میں آیا کہ جب برطانوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام کاروباری مراکز آج سے کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد آج سے برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کردی گئی ہے، جس کے تحت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام تعلیمی ادارے حجام کی دکانیں، بیوٹی پارلر، ریسٹورنٹ مکمل طور پر کھل چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے