شہرقائد میں آج سورج آگ برسائے گا

شہرقائد میں آج سورج آگ برسائے گا

کراچی: محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں موسم شدید گرم رہے گا، گرمی کی لہربحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے سبب پیدا ہوگی

موجودہ صورت حال کی وجہ سے ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ تک درجہ حرارت دوبارہ معمول پر آجائے گا، ہوائیں 10کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب74فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آئندہ دودنوں میں ہوائیں کم چلنے کا امکان ہے۔
حالیہ دنوں شہرقائد میں ہلکی بارش اور بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور وال چاکنگز ختم کرنا شروع

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور وال چاکنگز ختم کرنا شروع

کراچی: ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ویسٹ عاصم خان قائمخانی کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے