خطبوں کو سیاسی ٹاک شو بنانے سے گریز کریں، خطبہ جمعہ غیر سیاسی اور جامع ہونا چاہیئے: سعودی مفتی اعظم

ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہاہے کہ خطبوں کو سیاسی ٹاک شو بنانے سے گریز کریں ،خطبہ جمعہ غیر سیاسی اور جامع ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سعودی مفتی اعظم کا کہناتھا کہ خطیب سماجی اور مفاد عامہ کے مسائل پرتوجہ دیں اور خطبہ جمع مختصر اور جامع رکھا جائے جبکہ خطبوں کو سیاسی ٹاک شو بنانے سے گریز کریں،غیر متعلقہ تقریروں سے نمازیوں کو پریشانی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بین الاقوامی, ائیرپورٹ پر چھوٹا, جہاز گر کر, تباہ ہوگیا

بین الاقوامی ائیرپورٹ پر چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہوگیا

دبئی: دبئی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سروے کے لیے استعمال ہونے والا چھوٹا طیارہ اڑان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے