کورونا میں مبتلا ہونے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں

کورونا میں مبتلا ہونے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں

ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں امید کرتی ہوں ہمارا میڈیا ذیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرے اور اس طرح کی خبریں شیئر کرنے سے پہلے ان کی تصدیق کرلے

ان کا مزید کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر لائکس اور فالوورز کی غرض سے کچھ بھی پوسٹ کرنے سے قبل مجھے فون کرکے معلوم کرلیا کریں۔ اس طرح کی خبروں سے فیملی اور دوستوں کو شدید پریشانی کا سامنا پڑتا ہے۔
مہوش حیات کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر شیئر کی گئی تھی۔
اس خبر میں کہا گیا تھا کہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بہ دن بگڑتی جارہی ہے۔ اس عالمی وباء سے نہ صرف عام عوام بلکہ کئی نامور شوبز شخصیات بھی متاثر ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے