پاکستان اور افغانستان کے فوجی حکام کا ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، بارڈر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ہاٹ لائن رابطہ ہوا ہے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہاٹ لائن رابطے میں پاک افغان بارڈر کے امور سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔ پاک فوج کے کمانڈر سدرن کمانڈ کا افغانستان کی نیشنل آرمی کے چیف داؤد شاہ سے ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا اوردونوں فریقوں نے پاک افغان تعلقات امور سے متعلق رابطے جاری رکھنے کا عزم۔یہ بھی اتفاق کیا گیا کہ مستقبل میں بھی ہاٹ لائن پر رابطہ رکھا جائے گا۔ فریقین کا ہاٹ لائن کمیو نیکیشن قائم ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن پر تشدد کرنے والی خاتون سامنے آگئی

لاہور :آمنہ عثمان کا کہنا ہے کہ وہ لڑکی میری 13سالہ شادی کو خراب کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے