ڈپٹی کمشنرز نے ماسک لازمی استعمال کے احکامات جاری کر دیے

ڈپٹی کمشنرز نے ماسک لازمی استعمال کرنے کے احکامات جاری کر دیے

کراچی: ملیر سمیت صوبے میں گھوٹکی سمیت کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اختیارات کے تحت پابندیوں کا حکم نامہ جاری کردیا ہے

نوٹیفکیشن میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا، اس کے علاوہ فیزیکل فاصلے برقرار رکھنا بھی لازم ہوگا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ماسک استعمال نہ کرنے پر جرمانہ اور گرفتار بھی کیا جاسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے