ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی

زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز خضدار کا جنوب تھا۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

بلوچستان: بلوچستان دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے