گوادر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

گوادر:  سربندر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے سربندرمیں مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پرپہنچ کرامدادی کارروائی شروع کی اورملبے میں دبے تینوں افراد کو نکال کر اسپتال پہنچایا جہاں طبی عملے نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کردی. جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جب کہ لاشوں کو کاغذی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے بھی کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

کوئٹہ: میزبان ٹیم 28 سے 31 اکتوبر تک خیبر پختونخوا جبکہ 4 سے 7 نومبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے