ایک مافیا پیٹرول کے ذخائر کی ذخیرہ اندوزی کررہا ہے

ایک مافیا پیٹرول کے ذخائر کی ذخیرہ اندوزی کررہا ہے

 اسلام آباد: کمپنیوں کی جانب سے پیٹرول نہ پہنچانے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حکومت نے قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچائے ہیں لیکن یہ مافیا عوام تک ثمرات پہنچنے میں خلل ڈال رہی ہے

عمر ایوب نے کہا کہ ان مافیا کے خلاف پہلی دفعہ کاروائی ہو رہی ہے اور اگلے تین دن میں پیٹرول کی صورت حال بہتر ہوجائے گی۔
انہون نے کہا کہ پشاور:ذخائر پکڑ کر ایف آئی آر درج کی گئیں، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور حکومت ملک کر آپریشن کررہے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ اس وقت ملک میں پیٹرول کی مانگ گزشتہ برس جون کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ ہے اور ہم ذخیرہ اندوزوں کو خبردار کرتے ہیں کہ فراہمی نہ کرنے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے