عائزہ خان کے انسٹاگرام پرفالوورز کی تعداد 60لاکھ تک پہنچ گئی

عائزہ خان کے انسٹاگرام پرفالوورز کی تعداد 60لاکھ تک پہنچ گئی

اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پرفالوورز کی تعداد 60لاکھ تک پہنچ گئی۔ اداکارہ نے فالوورز کی تعداد 60لاکھ پہنچنے پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان کا خواب سچ ہو گیا، اور اس کواب کو سچ کرنے میں ان کے مداحوں کا ہاتھ ہے

انہوں نے کہا کہ ان کے پاس شکریہ کے لیے الفاظ نہیں ہیں وہ بس یہی کہیں گی کہ آج وہ جہاں ہیں وہ آپ کی وجہ سے ہیں۔
عائزہ خان ڈرامہ سیریل’’مہر پوش‘‘ میں دانش تیمور کے ساتھ دکھائی دے رہی

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے