پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح ہوتے ہی گہرے بادل چھا گئے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں،شہر کے کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جبکہ مختلف مقامات پر بادل کھل کر برسے، باران رحمت پر شہری خوش ہوگئے

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس نے موسم خوشگوار بنا دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف مقامات پر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی جبکہ کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب لاہور نے بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ

نیب لاہور نے بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ

لاہور: بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی جائیدادیں اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے