الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کا جواب قبول کرتے ہوئے کیس نمٹادیا

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کا جواب قبول کرتے ہوئے کیس نمٹادیا

اسلام آباد: ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بنچ نے بلاول بھٹو زرداری کے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر سماعت

بلاول بھٹو زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور بھٹو زرداری کی جانب سے جواب جمع کرایا۔
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کا جواب قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف مالی گوشواروں میں تضاد سے متعلق کیس نمٹا دیا۔
اروق ایچ نائیک نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے اثاثہ جات پر الیکشن کمیشن نے اعتراض اٹھایا تھا، ہم نے
تمام چیزوں کی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائی اور رپورٹ پیش کی جسے الیکشن کمیشن نے تسلیم کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کے خلاف کیس کو نمٹا دیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے