عالمگیر وبا کروناوائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا پاکستان کو 21ملین ڈالر امداد دے گا

عالمگیر وبا کروناوائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا پاکستان کو 21ملین ڈالر امداد دے گا

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجیدخان کا نیس ڈیک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت نے ضرورت مند افراد کی مالی امداد کے لیے متعدد اقدامات کیے، وبا سے پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کو دھچکا لگا

پاکستان نے آئی ایم ایف کی 1.4بلین ڈالر ریپڈفنانس سہولت سے فائدہ اٹھایا۔
ہ جی 20ممالک سے قرض کی واپسی میں نرمی کے لیے سہولت حاصل کریں گے، ورلڈبینک نے بھی اس غیر معمولی صورت حال میں پاکستان کی مدد کی، امریکا نے پاکستان کو 10ترجیحی ممالک کی فہرست میں شامل کیا۔
اپنے ایک بیان میں پاکستان میں تعینات امریکی سفیر جونزپال نے کہا تھا کہ امریکا 80لاکھ ڈالر سے زائد کی نئی امداد کے ساتھ پاکستان کی مدد کررہا ہے، امریکا کرونا پھیلاؤ اور متاثرہ افراد کی دیکھ بھال میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، تمام تراخراجات امریکی عوام ادا کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

انسانی صحت کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے 92 فی صد مؤثر ہے

انسانی صحت کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے 92 فی صد مؤثر ہے

ماسکو: ہنگری نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روس میں تیار کی جانے والی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے