ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری دفاترمیں ماسک پہننےپرسختی سےعمل کی ہدایت کرتے ہوئے کہا بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفاترمیں داخل ہونےکی اجازت نہ دی جائے

ماسک پہننےکی پابندی سےکوئی بھی مستثنیٰ نہیں ہوگا۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سرکاری دفاترآنےوالےشہریوں کوبھی ماسک لازمی پہنناہوگا اور ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ماسک پہننےاورباربارہاتھ دھونےکی عادت کوروناسےمحفوظ رکھےگی، کوروناکاپھیلاؤ کم کرنےکےلیےاحتیاط بےحدضروری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ماسک پہننااورباربارہاتھ دھوناسماجی ذمےداری کادرجہ اختیارکرچکاہے

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے