ٹرینوں میں وائرس سے بچاؤکی احتیاطی تدابیرپرعملدرآمدہی نہیں

ٹرینوں میں کرونا وائرس سے بچاؤکی احتیاطی تدابیرپرعملدرآمدہی نہیں

لاہور: ر ریلوے سٹیشن پر سینی ٹائزنگ گیٹ، ٹمپریچر چیکنگ کیلئے ڈاکٹرز اور سماجی فاصلوں کیلئے نشانات تو لگائےگئے ہیں مگر ڈاکٹر چیک اپ کرتے ہیں نہ سماجی فاصلوں کا خیال رکھنے کی تنبیہہ کی جاتی ہے

ہیلپ ڈیسک بھی ملازمین کے بغیر ہی دیکھائی دیتا ہے۔
ٹرینوں کے اندر بھی حالات بدترین ہی ہوتے جارہےہیں صفائی کے ناقص انتظامات اور سینی ٹائزرہے نہ صابن،مسافر انتظامیہ سے شکوہ ہی کرتے ہیں۔
مسافر کہتے ہیں سیٹوں کو صاف ہی نہیں کیا جاتا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کیا ہونے ہیں۔
پاکستان ریلوے 40ٹرینیں چلا رہا ہے مگرٹرینوں میں وائرس سے بچاؤکی احتیاطی تدابیرپرعملدرآمدہی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

اینٹی کرپشن پنجاب کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

لاہور:اینٹی کرپشن پنجاب نے ضلع لودھراں میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی ڈی جی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے