پولیس اہلکار سے غیر ارادی طور پر راکٹ چل گیا

پولیس اہلکار سے غیر ارادی طور پر راکٹ چل گیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں سینٹرل جیل میں تعینات پولیس اہلکار سے راکٹ چل گیا، پولیس اہلکار راکٹ لانچر ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک غلطی سے چل گیا

خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں سینٹرل جیل میں تعینات پولیس اہلکار سے راکٹ چل گیا، پولیس اہلکار راکٹ لانچر ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک غلطی سے چل گیا
متعلقہ ادارے نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور اطراف میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کا جائزہ لیا، واقعے سے متعلق تمام پہلوؤں پر بھی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جلد مکمل حقائق سامنے آئیں گے۔
کے پی کے پولیس اہلکار کی جانب سے یہ اپنی نوعیت کی مختلف غلطی سرزد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب نے محمد صفدر کو 18اکتوبر کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے