گزشتہ روز گرنے والی رہائشی عمارت کا ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کا عمل جاری

گزشتہ روز گرنے والی رہائشی عمارت کا ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کا عمل جاری

کراچی: ملبے سے مزید 5 افراد کی لاشی نکال لی گئی ہیں جس کے بعد جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ہے

ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین اور تین مرد شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
لیاری لیاقت کالونی میں عمارت میں گرنے کا واقعہ،ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 6 ہوگئی،
گزشتہ روز لیاری کی لیاقت کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی جس میں 40 فلیٹ تھے جب کہ عمارت پر پینٹ ہاؤس بھی تعمیر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے