شیخ رشید احمد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

شیخ رشید احمد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

 اسلام آباد: شیخ رشید نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے تاہم انہیں بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں

وزارت ریلوے نے بتایا ہے کہ شیخ رشید ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے سیلف قرنطینہ میں رہیں گے۔
ملک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کئی ارکان وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں جب کہ کچھ وائرس سے انتقال بھی کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے