سنتھیا رچی پاکستان میں پہلی بار 9 نومبر 2009 کو آئیں

سنتھیا رچی پاکستان میں پہلی بار 9 نومبر 2009 کو آئیں

اسلام آباد: سنتھیا رچی پاکستان میں پہلی بار 9 نومبر 2009 کو آئیں، صرف 3 دن قیام کے بعد 12 نومبر کو کراچی سے ہی واپس روانہ ہوگئیں

پاکستان میں 10 سال سے قیام پزیر امریکی خاتون سنتھیا رچی نے چند روز قبل پہلے پیپلز پارٹی کی سابق سربراہ بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کیے اور پھر سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ یوسف رضا گیلانی اور مخدو شہاب الدین پر دست درازی کے الزامات عائد کیے۔
پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے سنتھا رچی کے الزامات کی سختی سے تردید کی گئی ہے اور پیپلز پارٹی نے امریکی خاتون کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے